بھو نیشو ر 8 اگست ( ایجنسیز) ا ڈ یشہ میں د ر با ئے مہا ند ی کے طا س علا قہ کے بیشتر مقا ما ت پر سیلا ب کا پا نی جمع ہو گیا ہے۔ جبکہ ریا ست میں ز بر د ست با رش اور سیلا ب کے و جہ سے ہلا ک ہو نے وا لو ں کی تعد اد 35 تک بڑ ھ گئی ہے۔ اسپیشل ر یلیف کمشنر نے بتا یا کہ سیلا ب سے تا حا ل 24
اضلا ع میں ر ہنے وا لے تقریباٰ 9.95 لا کھ افرا د متا ثر ہو ئے ہیں ۔ د ر یا مہا ند ی کئی مقا ما ت پر خطر ہ کے تشا ن سے او پر بہہ ر ہی ہے لیکن کسی خطر ہ کا کو ئی ا مکا ن نہیں ہے۔ مر کزی و زیر دا خلہ را ج نا تھ سنگھ نے کل چیف منسٹر نوین پٹنا ئک سے با ت چیت کی اور سیلا ب سے متا ثرہ علا قوں میں ر یلف کے کا موں میں ضر و ری مد د فر اہم کرنے کا تیقن د یا۔